ٹیگس - ہندوستانی علما

iqna

IQNA

ٹیگس
ہندوستانی علما
ہندوستانی و پاکستانی طلبا سے؛
آیت اللہ سید احمد علم الہدی نے کہا: علماء کا لباس، امام زمانہ (عج) کی خدمت کرنے والوں کا لباس ہے۔لہذا اس درس و تدریس کا مقصد، علم دین حاصل کرنا اور امام زمانہ (ع) کی رضایت کسب کرنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513803    تاریخ اشاعت : 2023/02/21

حرم حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے متولی نے ایران اور ہندوستان کے تعلقات کی تاریخ پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا: وہ ایران جو آپ کے لئے بہت عزیز ہے آج دشمنوں کی نفرت کا نشانہ بنا ہوا ہے.
خبر کا کوڈ: 3511902    تاریخ اشاعت : 2022/05/21